سائنس و ٹیکنالوجی
فیس بک کی 4 چینی کمپنیوں سے ڈیٹا شیئرکرنے کی تصدیق
سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے چین کی چارکمپنیوں کےساتھ صارفین کا ڈیٹا شیئرکرنے کی تصدیق کردی ہے۔
فیس بک انتظامیہ کاکہناہےکہ چین کی چار کمپنیوں سمیت دنیا کی 60 کمپنیوں کے ساتھ ڈیٹا کا شیئرنگ کا معاہدہ ہے، امریکی انٹیلیجنس نے چینی کمپنیز کو چیک لسٹ پر رکھ لیاہے کیونکہ انہیں شبہ ہے کہ یہ کمپنیز امریکا کی جاسوسی کر رہی ہے-
فیس بک کاکہناہےکہ آئندہ ہفتے ایک چینی کمپنی سے معاہدہ کردیاجائے گا جبکہ باقی تین کمپنیو ں کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے پربھی کام جاری ہے۔