صحت

فیسوں کے معاملے پر غلط فہمی پیدا کی جارہی ہے، شرف الزماں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن (پسما) کے چیئرمین شرف الزماں نے کہا ہے کہ چند اداروں اور افراد کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ کا نام لے کر اسکول منتظمین ،والدین اور طلبہ کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی تھیں جبکہ سندہ ہائی کورٹ نے ایسا کوئی حکم جاری ہی نہیں کیا جس میں جون جولائی کی فیس نہ لینے کے لئے پرائیویٹ اسکولز سے کہا گیا ہو شرف الزماںنے کہا کہ سوشل میڈیا پر بھی تواتر سے اس قسم کی شدید غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں جسکی بناء پر پوری کراچی اور سندھ بھر میں ایک اضطراب کی سی کیفیت پیدا ہوچکی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button