پاکستان

فنڈز خوردبرد کیس، چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کو 17 مئی کی آخری مہلت دے دی

لاہور 8 مئی :
(بشیر باجوہ بیورو چیف نیوز وائس آف کینیڈا)
٭ پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاقٹ مافیا، ناقص خوراک کے خلاف کریک ڈاؤن
٭ ڈان فروزن فوڈز پروڈکشن یونٹ مانگا منڈی سیل، 96لیٹر گندہ ، بدبودارتیل تلف۔ ڈائریکٹر آپریشنز
٭ ڈان فروزن فوڈز کوزائد المیعاد تیل، گندے پانی اور حشرات کی موجودگی پر سیل کیا گیا۔ رافیعہ حیدر
٭ کے اینڈ اینز فوڈز پروڈکشن یونٹ مانگا منڈی کو صفائی کے ناقص حالات پر 2لاکھ جرمانہ۔ رافیعہ حیدر
٭ لاہوری چٹخارہ ،منی مارکیٹ گلبرگ کو اصلاحی نوٹس پر عمل نا کرنے پر سیل کر دیا گیا۔ رافیعہ حیدر
٭ چائے خانہ ایم ایم عالم روڈ کوگندے فریزر، ناقص صفائی پر 15ہزار جرمانہ۔ رافیعہ حیدر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button