Draft

فلم ” بالو ماہی“ بری طرح فلاپ ہو گئی-

لاہور(اے پی پی )10 فروری کو نمائش کیلئے پیش کی جانے والی رواں برس کی دوسری پاکستانی فلم ” بالو ماہی“ بری طرح فلاپ ہو گئی۔
ناکامی کی وجوہ کمزور سکرپٹ اور ڈائریکشن رہی، فلم بالو ماہی کا میوزک لوگوں کو پسند آیا جبکہ فلم میں شامل اداکار بھی معیاری پر فارمنس دینے میں ناکام رہے۔ فلمی حلقوں میں فلم کے فلاپ ہونے پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button