ایڈیٹرکاانتخاب

فلسطینی قصبہ العراقیب 129 ویں بار مسمار

مقبوضہ بیت القدس: فلسطینی قصبہ العراقیب 129 ویں بار صفحہ ہستی سے مٹادیا گیا۔
اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، فلسطینی قصبہ العراقیب 129 ویں بار صفحہ ہستی سے مٹادیا گیا، سیکڑوں فلسطینیوں کو سخت موسم کے باوجودکچی جھونپڑیوں سے محروم کردیا گیا۔ 7 سال سے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گائوں 129 ویں بارمسمار کر دیا گیا۔
واضح رہے کہ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010 کے بعد سے جاری ہے اور اب تک 129 بار مسمار کیا جا چکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button