انٹرنیشنل

فلسطینی صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے،

اسلا م آباد (نیوز وی او سی آن لائن)فلسطینی صدر پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے،محمود عباس صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس 5 وزراء سمیت17رکنی وفدکےہمراہ دورہ کریں گے اور یکم فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے۔فلسطینی صدر اوروزیراعظم نواز شریف اسلام آبادمیں فلسطین کےنوتعمیرشدہ سفارتخانےکاافتتاح کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق ‏فلسطینی کا یہ تیسرا دورہ ہے، ‏محمودعباس2005اور2013میں بھی پاکستان کادورہ کر چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button