اسلام آبادشہر شہر

فلائٹ لیفٹینینٹ( ریٹائرڈ) فرخ رشید نے ایس ایس پی ٹریفک اسلام آباد کا چارج سنبهال لیا،،،

اسلام آباد 19 اپریل 2018ء
(پاکستان بیورو نیوز وی او سی) .www.newsvoc.com
فرخ رشید دیگر صوبوں میں بطور اعلی پولیس آفیسر خدمات سر انجام دے چکے هیں،،
فرخ رشید اسلام آباد میں بطور اے ایس پی اور ایس پی بهی خدمات سرانجام دے چکے هیں،،جو اب اسلام آباد میں بحیثیت اے آئ جی جنرل تعینات تهے،،،
ٹریفک کا چارج سنبهالتے انهوں نے کها که میری اولین ترجیح آئ ٹی پی کے ویژن اور کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینا هے،،،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button