انٹرنیشنل

فرانس نے ایرانی شہریوں کے لئے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کر دیا

تہران: فرانس نے ایرانی شہریوں کیلئے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کر دیا ایران کے دورہ پر تہران میں موجود فرانسیسی وزیر خارجہ جین مارک یورالت کا کہنا تھا فرانس ایرانی شہریوں کے لئے ویزے جاری کرنے کی مقدار میں دو گنا اضافہ کا خواہاں ہے ، فرانس کی خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ایرانی فرانس آئیں۔ انہوں نے کہا ایرانی شہریوں کیلئے ویزوں کی تعداد میں دو گنا اضافے پر رواں سال موسم گرما سے عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button