انٹرنیشنل

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکواں مالی مشکلات سے دوچار ملک یونان پہنچ گئے

ایتھنز(نیوز وی او سی)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکواں مالی مشکلات سے دوچار ملک یونان پہنچ گئے،یونانی دارالحکومت ایتھنز پہنچنے کے بعد فرانسیسی صدر نے کہا کہ ان کا ملک مالی بحران سے نکلنے میں یونان کی مدد کریگا،فرانسیسی صدر نے یونانی کی حکومت کے اصلاحاتی پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اصلاحاتی عمل کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات بھی کیے جائیں جن سے یونانی عوام پر قرضوں سے پیدا ہونے والے مالی بوجھ کو ہلکا کیا جا سکے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button