انٹرنیشنل

غیر مسلم کینیڈین ممبر پارلیمنٹ کی جانب سے رمضان المبارک کے تمام روزے رکھنے اور اس دوران ہونے والی تمام بچت عطیہ کرنے کا اعلان

ٹورنٹو 25 مئی 2017
(نصیر ظفر ریذیڈنٹ ایڈیٹر نیوز وائس آف کینیڈا)
غیر مسلم کینیڈین ممبر پارلیمنٹ کی جانب سے رمضان المبارک کے تمام روزے رکھنے اور اس دوران ہونے والی تمام بچت عطیہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر مسلم کینیڈین ممبر پارلیمنٹ مارک ہالینڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ اس برس رمضان المبارک کے تمام روزے باقاعدگی سے رکھیں گے۔ انہوں نے گزشتہ برس بھی رمضان المبارک کے تمام روزے باقاعدگی سے رکھے تھے اور اس دوران ہونے والی تمام بچت عطیہ کر دی تھی۔ مارک ہالینڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس بھی رمضان المبارک کے دوران ہونے والی تمام بچت عطیہ کر دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button