اقوام متحدہانٹرنیشنلپاکستان
غزہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، مظالم روکنا ہوں گے: وزیر اعظم شہباز شریف
*غ_ز_ہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جا سکتا، مظالم روکنا ہوں گے: وزیر اعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ اسمبلی اجلاس سے خطاب*
*وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ یواین قراردادوں پر عدم عملدرآمد نے مشرق وسطیٰ کو خطرات سے دوچار کر دیا، غ_ز_ہ میں خونریزی پر خاموش نہیں رہا جاسکتا*
*غ_ز_ہ کے المناک سانحے نے انسانیت کو ہلا کر رکھ دیا، عالمی طاقتیں اس پر خاموش ہیں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب*