انٹرنیشنل
غزہ میں جنگ بندی کا آغاز، 3 اسرائیلی یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے
👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*غزہ میں جنگ بندی کا آغاز، مزاحمت کاروں کا گلیوں میں گشت، عوام کا والہانہ استقبال، جانبازوں نے 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا*
*فلسطینی جانبازوں نے جنگ بندی کے بعد غزہ کے علاقوں دیر البلاح اور خان یونس کی سڑکوں پر گشت کیا۔*
*فلسطینی شہریوں نے نعرے لگا کر اور ہاتھ ہلا کر فلسطینی جانبازوں کا استقبال کیا، ہزاروں فلسطینی پولیس افسران مختلف علاقوں میں تعینات کر دیئے گئے، میونسپلٹی نے گلیوں کو دوبارہ کھولنے اور بحالی کا کام شروع کر دیا۔*
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k