پاکستان

عوام نے فیصلہ دے دیا کہ اہل کون ہے،پی پی 20کے ضمنی الیکشن میں واضح برتری پر مریم نواز کا ٹویٹ

اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن)پی پی 20کے ضمنی الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن)نے میدان مار لیا،ن لیگ کے امیدوار 75655ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے ،جبکہ ان کے مد مقابل سمجھے جانے والے پی ٹی آئی کے امیدوار کو 45702ووٹ کاسٹ ہوئے جس سے ان کی برتری 29953رہی۔
اس غیرسرکاری اور غیرحتمی نتیجہ میں واضح برتری حاصل کرنے پر مریم نواز کا سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر کہنا تھا کہ ”آج عوامی عدالت نے پھر فیصلہ دے دیا ہے کہ اہل کون ہے ا ور نااہل کون! تمام سازشی عناصر مل کر بھی عوامی عدالت میں مسلم لیگ ن کا مقابلہ نہیں کرسکے”

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button