پاکستان

عوام فیصلہ کریں گے کہ وزیراعظم اوروزیراعلی کون ہو گا: شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوز وی او سی آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو اپنے فیصلے کرنےکا پورا حق ہے تاہم ملک کے وزیراعظم اوروزیراعلی پنجاب کافیصلہ عوام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاون پرعوامی تحریک کوانصاف نہیں ملا عوامی تحریک نے 28 دسمبرکواے پی سی بلائی ہے جس میں طاہر القادری نے مختلف جماعتوں کودعوت دی ہے۔شاہ محمو د قریشی کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعتوں سے ر ابطے جاری رکھتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button