پاکستان

عوام انتخابات میں لوٹوں کا احتساب کریں گے،آصف کرمانی

مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہےکہ عوام انتخابات میں لوٹوں کی سیاست کرنے والوں کا احتساب کریں گے۔
ایک بیان میں ان کہنا تھا کہ اپنا گھر چھوڑ کر جانے والے دربدر ہی رہتے ہیں،وفاداریاں تبدیل کرنے والوں کو بہت جلداپنی غلطی کااحساس ہو گا۔
سینیٹر آصف کرمانی نے مزید کہا کہ ووٹ بینک مسلم لیگ ن کے پاس ہے، الیکشن میں یہ لوگ شاخ سے گرے پتوں کی طرح اڑ جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button