پاکستان

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید لندن پہنچ گئے

لندن 6 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
عوامی مسلم لیگ کے سبراہ شیخ رشید احمد لندن پہنچ گئے۔ لندن پہنچنے پر شیخ رشید احمد کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سنا ہے نواز شریف نے امریکن سفیرت سے ملاقات کی ہے لیکن اس ملاقات سے نوازشریف کو کوئی فائندہ نہیں ہوگا اور نہ ہی انکو امریکا جا کر کوئی فائندہ ہوگا کیونکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمہ کا موڈ خراب ہے۔ پاناما کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نااہلی کا فیصلہ 5-0 کا ہے جو کہ تاریخ میں پہلی بار سامنے آیا ہے یہ تبدیل نہیں ہوگا تاہم این اے 120کے حوالے سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ این اے 120 کا الیکشن کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف ن لیگ کواچھی ٹکردے گی اور کامیاب ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button