پنجاب

عوامی تحریک کے احتجاج میں شریک عوام کو مکمل سیکیورٹی دی جائے گی۔حکومت پنجاب

لاہور (نیوز وی او سی آن لائن) پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عوامی تحریک کے احتجاج میں شریک عوام کو مکمل سیکیورٹی دی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع پنجاب حکومت کاکہنا تھا کہ 17جنوری کوطاہر القادر ی ی کی زیر قیادت لاہور میں مال روڈ پر ہونے والے عوامی تحریک کے جلسے کی سیکیورٹی سے متعلق حکومت پنجاب نے شرکا کو تحفظ فراہم کرنے کا فیصلہ لے لیا ہے اور سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار غیر مسلح ہوں گے جبکہ سیکیورٹی کیلئے دیگرشہروں سے بھی پولیس کی نفری طلب کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button