ایڈیٹرکاانتخاب

عمرا ن خان کو قتل کرنے کی سازش،منصوبہ کس نے بنایا؟ خطرناک دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز وی او سی) معروف صحافی عارف نظامی نے دعوی کیاہے کہ عمران خان نے جب ریحام خان سے دوسری شادی کی تھی توکچھ عرصہ بعد عمران خان کے چندقریبی ساتھیوں نے مجھے بتایاکہ ریحام خان عمران خان کوزہردے کرقتل کرناچاہتی ہے لیکن یہ بات عمران خان تک پہنچی توانہوں نے یقین نہیں کیاتھاکہ ریحام خان انکے خلاف ایسے خطرناک اقدام کاسوچ بھی سکتی ہے؟ بلکہ انہوں نے دوستوں سے اظہارناراضگی کیاتھا اوراس کاایک سازش قراردیاتھالیکن بعد میں جب عمران خان کوانٹیلی جنس اداروں نے اس بات کے بارے میں آگاہ کیاکہ ریحام خان ان کوقتل کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہےتواس کے بعدعمران خان کے پاس ریحام خان کوطلاق دینے کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں بچاتھاجس کی وجہ سے انہوں نے اپنی دوسری اہلیہ کوطلاق دے دی ۔عارف نظامی نے کہاکہ عمران خان نے بہت ہی مجبورمیں ریحام خان کوطلاق دی تھی اورپریشانی کااظہاربھی کیاتھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button