پاکستان

عمران خان کے پاس بنی گالا کی زمین خریدنے کیلئے رقم کہاں سے آئی۔۔۔؟حقائق منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(نیوز وی او سی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف مقدمات اور بنی گالا زمین کےحوالے سے جمائما خان حقائق منظر عام پر لے آئی، انہوں نے کہا کہ عمران خان جھوٹ نہیں بول رہے انہوں نے بنی گالا گھرخریدنے کیلئے رقم مجھ سے لی جو بعد میں ہماری طلاق ہو جانے کے بعد عمران خان نے اپنا پلاٹ فروخت کر کے مجھ سے لی گئی رقم مجھے لوٹا دی ۔ پہلے بھی بتا چکی ہوں کہ عمران خان جھوٹا نہیں بول رہے انہوں نے بنی گالا زمین خریدنے کیلئے رقم مجھ سے لی گئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button