پاکستان
عمران خان کو ووٹ دینا ناجائز اور حرام ہے ،مولوی عبدالسلام
لاہور 11 نومبر 2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
اتحاد اہل السنتہ و الجماعت کے سربراہ مولوی عبدالسلام نے کہا ہے عمران خان کو ووٹ دینا نا جائز بھی ہے اور حرام بھی ہے ۔ انہوں نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ جب عمران خان نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ قادیانیوں کو کافر مانتا ہوں لیکن میں نے لوگوں کو واضح کر دیا ہے کہ صفائی اس کے لئے دی جاتی ہے جس پر الزام لگا ہو لیکن ہم نے کب کہا کہ قادیانی مسلمان ہیں ۔ بلکہ ایک قادیانی نے کہا کہ عمران خان نے مجھے فون کیا ہے اور کہا ہے کہ آپ مجھے ووٹ دو ،لیکن ہمارا یہ آپ پر الزام ہے کہ آپ نے مرزائی سے رابطہ کیا ہے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں