پاکستان

عمران خان کا نواز شریف سے فوری استعفے کا مطالبہ

پاناما کیس کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نواز شریف سے فوری استعفے کا مطالبہ کردیا۔
عمران خان نے کہا کہ پانچوں ججز نے نواز شریف کا موقف مسترد کردیا ہے، جے آئی ٹی بنانے کا پانچوں ججز کا متفق فیصلہ سامنے آیا ہے، اس کا مطلب نوازشریف کی منی ٹریل مسترد کردی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دوسینئر ججز نے تو فوری طور پر عمر ان خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کاکہا ہے، جے آئی ٹی کی تحقیقات تک نواز شریف مستعفی ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button