عمران خان کا ساتھ نہ دینے والے اپوزیشن رہنماگندے انڈے اور منافق ہیں: شیخ رشید

شیئر شیئر
Daily Pakistan

26 ستمبر 2016
تفریح : پاکستانی اداکارہ ردا اسفہانی کی برہنہ تصاویر آن لائن لیک ہوگئیں قومی : مسئلہ کشمیر کو تسلیم نہ کرکے بھارتی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی توہین کی ہے:ڈاکٹر ملیحہ لودھی پشاور : رائے ونڈ مارچ کے عوامی جوش و خروش نے حکمران پارٹی کی صفوں میں کہرام مچا دیا،صوبے کی تبدیلی پورے پاکستان میں چاہتے ہیں :وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کراچی : پاکستان کے دلفریب جزیرے،جودیکھے عش عش کراٹھے پشاور : خیبر پختونخوا اسمبلی نے نان اسموکر ہیلتھ بل 2016 پیش کر دیا،عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر 10 ہزار روپے جرمانہ اور 3 ماہ قید ہوگی ڈیلی بائیٹس : مفت میں منشیات حاصل کرنے کیلئے خاتون نے اپنی ہی پانچ ماہ کی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنانے کیلئے ڈرگ ڈیلر کو پیش کردیا لاہور : صوبائی حکومت نے نور الا مین مینگل کو ڈی جی فوڈ اتھارٹی پنجاب مقرر کر دیا قومی : وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو مثبت انداز میں پیش کرکے قومی و ملی جذبات کی ترجمانی کی :جماعت اسلامی ڈیلی بائیٹس : لندن: 11سالہ لڑکے نے 9سالہ بچے کوزیادتی کا نشانہ بنا دیا ڈیلی بائیٹس : سکول کی جانب سے شرمناک حرکت پر یہ مسلمان ٹیچر ایسا کام کرنے جارہی ہے کہ جان کر آپ بھی اس کا ساتھ دیں گے اسلام آباد : برطانیہ کی پاکستانی طلبہ کے لئے غیر معمولی کوششیں قومی : دنیا کے تین سو مراکز میں نمل کنفیوشس سنٹر سرفہرست،پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کررہا ہے:چینی کلچرل قونصلر یو ای لاہور : گلوکارہ حمیرا ارشد ہراساں کررہی ہے ،سابق شوہر تحفظ کے لئے عدالت پہنچ گیا لاہور : تحفظ پاکستان ایکٹ میں توسیع نہ ہونے سے پوپا کورٹس ختم ، زیرسماعت مقدمات انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کو منتقل بلاگ : ”مدرسوں کو حرام کھانا دو“مودی کا غصہ بھارتی مسلمانوں پر اترنے لگا لاہور : ڈاکٹر بیوی کے قاتل شوہر کو 25سال قید اور5لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں سنا دی گئیں لاہور : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ بتول کے وارنٹ گرفتاری جاری لاہور : جھوٹے مقدمہ بازوں کو ہرجانہ ادا کرنے پڑے گا ،ضابطہ دیوانی میں ترمیم تیار لاہور : تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں کا خدشہ ،ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا لاہور : ہائیکورٹ بار کاآزادی کشمیرکےلئے تحریک چلانے کا اعلان ،روزانہ ایک گھنٹہ مال روڈ پر مظاہرہ ہوگا لاہور : ہائی کورٹ نے سلمان تاثیر کی برسی پر حملہ کے مجرموں کی اپیلوں پر وقوعہ کی سی ڈیز طلب کرلیں راولپنڈی : پی پی 7،ضمنی انتخاب،ن لیگ نے میدان مار لیا ،پی ٹی آئی کو جھٹکا لاہور : ہائی کورٹ : سانحہ یوحنا آباد میں مسلم نوجوان کو زندہ جلانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت خارج قومی : عمران خان کا ساتھ نہ دینے والے اپوزیشن رہنماگندے انڈے اور منافق ہیں: شیخ رشید قومی : ضمنی انتخابات میں دھرنے والوں کی باربارشکست ان کیلئے نوشتہ دیوار ہے،وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی ٹیکسلا میں ن لیگی امیدوار کو کامیابی پر مبارکباد بین الاقوامی : بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے آسٹریلوی درندے کو ایسی سخت سزا مل گئی کہ دوبارہ ایسا نہیں کر سکے گا بزنس : ایمریٹس ایئرلائن نے پاکستان میں مقامی طور پر اپنا فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے حوالے سے تمام خبروں کی تردید کر دی بین الاقوامی : بھارت میں سونیا گاندھی کی جماعت ’’ کانگریس‘‘ بھی مودی کے نقش قدم پر چل پڑی ،پاکستان کو دہشت گرد اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا قومی : لاہور رائزنگ اسٹارزنے بہاولپوررائزنگ اسٹارز کو8 وکٹ سے ہرا دیا قومی : سندھ طاس معاہدے میں تبدیلی کی کوشش کاہر محاذ پرمقابلہ کریں گے،شاہ محمود
عمران خان کا ساتھ نہ دینے والے اپوزیشن رہنماگندے انڈے اور منافق ہیں: شیخ رشید
26 ستمبر 2016 (22:50)
قومی
0
Previous
Next
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے رائیونڈ مارچ کیلئے عمران خان کا ساتھ نہ دینے والے اپوزیشن رہنماو¿ں کو گندے انڈے اور منافق قرار دے دیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ” آج شاہزیب خانزادہ“ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ تمام لوگ پاناما لیکس پر سیاست تو چمکا رہے ہیں لیکن جب حکومت مخالف تحریک کی باری آتی ہے تو عمران خان اکیلے ہوتے ہیں۔ اپوزیشن کے لوگ اوپر اوپر سے عمران خان کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن انہوں نے بیک ڈور نواز شریف سے ہاتھ ملایا ہوا ہے کیونکہ انہیں پتا ہے کہ اگر حکومت گئی تو یہ بھی نہیں بچیں گے۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف سے بیک ڈور ہاتھ ملانے والے سیاست کے گندے انڈے اور منافق ہیں اور منافق کافر سے بھی برا ہے ۔ یہ سارا احتساب کا خام مال ہے بلاول کو کہتا ہوں کہ باپ کی سیاست سے بچے اور ماں اور نانا کی سیاست کرے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اس حکومت کی سب سے بڑی کمزوری سانحہ ماڈل ٹاو¿ن ہے اور یہ کسی بھی وقت اس میں پکڑے جائیں گے۔ کیونکہ 70 سے 72 گواہیاں آچکی ہیں اور اگر حکومت میں ہمت ہے تو ان پولیس افسران کو سامنے لے کر آئے
جو طاہر القادری کے خلاف گواہی دے رہے ہیں، ہم ان سے بات کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں