عمران خان نے نوازشریف کے جی ٹی روڈ کارواں کو ڈرامہ قراردیدیا

راولپینڈی 14 اگست 2017
(مصباح گل چیف رپورٹر پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
عمران خان نے نوازشریف کے جی ٹی روڈ کارواں کو ڈرامہ قراردیدیا ،کہاسپریم کورٹ میں 6ماہ کیس چلا ،پکڑے گئے توکہتے ہیں کیوں نکالا گیا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نےلیاقت آباد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا سپریم کورٹ میں 6ماہ کیس چلا ،پکڑے گئے تو کہتے ہیں کیوں نکالا گیا،میاں صاحب!!کیا آپ کو عوام نے لوٹ مار کیلئے ووٹ دیا تھا،مجھے سپریم کورٹ اور پاک فوج کیخلاف سازش نظر آرہی ہے،،وقت آنے پر پاک فوج اور عدلیہ کے ساتھ کیساتھ کھڑے ہونگے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں