پاکستان
عمران خان نے ایک ہی دن میں دو جلسےکر لیے
جہلم 23 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
تفصیلات کے مطابق، جہلم کے گاوں لدھڑ میں تقریباََ 3:30بجے دن کو ایک عظیم الشان جلسہ کیا جس میں کر پسن کے خلاف حکومت کو للکارہ
دوسرا بڑا جلسہ جہلم کی تحصیل دینہ میں ہاکی گرونڈ میں تقریباََ 7:00 بجے شام کو ورکر کنوینشن سے خطاب کیا لوگوں کی کثیر تعداد نے جلسہ میں شرکت کی
عمران نے اپنے خطاب میں تعلیم پر بات کی اور کہا کہ تعلیم ہر بچے کا حق ہے اور ہم ہر بچے کو تعلیم دلوائیں گے اور کرپشن پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور کرپشن کے کاتمے تک جنگ جاری رہے گی
اس جلسہ کی تصویری جلکیاں نیوز وی او سی کے فوٹو جرنلسٹ راجہ صدیق کیانی جہلم نے بیورو آفس پاکستان کو ارسال کی جو کہ ہیڈ آفس کینیڈا سےشائع کیں