پاکستان

عمران خان نےکارکنان کومجھ پرتیزاب پھینکوانےکےاحکامات دیے،عائشہ گلالئی

اسلام آباد 18 اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
عائشہ گلا لئی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہعمران خان نےکارکنان کومجھ پرتیزاب پھینکوانےکےاحکامات دیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی مذمت کرنے کے لیے می ٹو کے مہم کا آغاز کر کھا ہے ۔ عائشہ گلا لئی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں پاکستانی سیاستدان ہوں۔میری پارٹی کےسربراہ عمران خان نےمجھےجنسی ہراساں کیا۔اب وہ تحقیقات سے بھاگ رہے ہیں۔عمران خان نےکارکنان کومجھ پرتیزاب پھینکوانےکےاحکامات دیے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button