
*وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس، 15 اکتوبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے انتظامات اور تیاریوں کا تفصیلی جائزہ، احتجاج میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی شرکت یقینی بنانے کے لئے حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی۔۔۔!!!*