عرس داتا گنج بخش کےسلسلےمیں 10نومبر کو مقامی تعطیل کا اعلان

لاہور :- ریزیڈینٹ ایدیٹر نیوز، نیوز وائس آف کینیڈا)
گنجِ بخشِ فیض عالم مطہرِ نورِخدا ۔ ناقصاراں پیرِکامل کاملاراں راہنما
974 واں سالانہ عرس مبارک ۔ الشیخ علی بن عثمان ہجویری المعروف حضوردانا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
8،9،10 نومبر 2017 لاہور میں عرس داتا گنج بخش کےسلسلےمیں 10نومبر کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں