انٹرنیشنل

عرب ممالک قطر پر عائد پابندیوں کو ختم کریں ،فرانس

دوحہ(نیوز وی او سی)فرانس کے وزیر خارجہ نے قطر پر پابندیاں عائد کرنے والے عرب ممالک سے عوام کو مشکلات سے دوچار کرنے والی ان پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔انہوں نے قطر کے دورے کے دوران قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی کیساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ ہم عرب ممالک سے قطری عوام اور خاص کر دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے منقسم خاندانوں کو نقصان پہنچانے والی ان سر گرمیوں کو فوری طور پر ختم کرنے کی اپیل کرتے ہیں ۔ فرانس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button