ایڈیٹرکاانتخاب

عراق، داعش کی 7 خواتین ارکان کو عمر قید اور پھانسی

بغداد(آئی این پی)عراق میں دہشتگرد تنظیم داعش کی 7 غیر ملکی خواتین ارکان کو پھانسی اور قید کی سزائیں سنادی گئیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی کی عدالت عالیہ نے ایک بیان میں بتایا کہ عراقی قوانین نے داعش کی 3 آذری اور ایک کرغز خاتون کو سزائے موت جبکہ ایک فرانسیسی سمیت 2 روسی خواتین کو عمر قید کی سزا دی ہے۔ اس سے پیشتر بھی عراقی عدالت نے داعش کے ایک جرمن کارندے کو پھانسی کی سزا سنائی تھی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button