شہر شہرکراچی

عدالت نے کمشنر کراچی اعجاز خان کی عبوری ضمانت منظور کر رکھی ہے

کراچی (کنٹری بیورو پاکستان نیوز وی او سی)
سندھ ہائی کورٹ
این آئی سی ایل میں زمین کی خریداری کے نام پر کروڑوں روپے کی کرپشن کا معاملہ
ملزم کمشنر کراچی اعجاز احمد ،امین قاسم دادا اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش
کمشنر کراچی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف تحقیقات مکمل کرلیں ہیں، نیب پراسیکیوٹر
ملزمان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے معاملہ چئیرمین نیب کو بھیج دیا ہے
عدالت نے 22 جون تک ریفرنس دائر کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
کمشنر کراچی سمیت دیگر ملزمان نے گرفتاری سے بچنے کے لئے ہائیکورٹ سے کیا تھا
عدالت نے کمشنر کراچی اعجاز خان کی عبوری ضمانت منظور کر رکھی ہے
نیب این آئی سی ایل اسکینڈل کی تحقیقات کر رہا ہے، درخواست
ملزم اعجاز خان اس وقت انویسٹمنٹ کمیٹی کے رکن تھے، درخواست

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button