عبوری وزیراعظم کافیصلہ متفقہ ہے،پارٹی میں کوئی دراڑنہیں،نامزد وزیراعظم شاہد خاقان

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
مسلم لیگ (ن) کے مزد عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ عبوری وزیراعظم کافیصلہ پارٹی کامتفقہ فیصلہ ہے،پارٹی میں کسی قسم کی کوئی دڑارنہیں۔انہوں نے عبوری وزیراعظم کی نامزدگی کے بعد میڈیا سے مختصرگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی اور عوام میں کسی نے نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے کوقبول نہیں کیا۔ انہوں نے کہاکہ پارٹی منشوراور فیصلوں کوآگے لیکرچلوں گا۔ نوازشریف کے ترقیاتی منصوبوں کومکمل کریں گے۔مسلم لیگ ن ملکی معیشت کومضبوط کرے گی۔
Load/Hide Comments