پاکستان
عام انتخابات کی تیاری کی جانب کپتان کا ایک اور اہم قدم
اسلام آباد: 17 اپریل 2018ء
(بیورو رپوٹ پاکستان رضا شاہد سے نیوز وائس آف کینیڈا)
www.newsvoc.com
پختونخوا کیلئے امیدواروں کے انتخاب کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ
پختونخوا کے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب
چیئرمین تحریک انصاف اجلاس کی صدارت کریں گے
وزیر اعلیٰ پختونخوا پرویز خٹک سمیت پارلیمانی بورڈ کے اراکین شرکت کریں گے
اجلاس میں پختونخوا سے موصول ہونے والی درخواستوں کی پڑتال کا طریقہ کار طے کیا جائے گا
اس سے پہلے عمران خان پنجاب اور اسلام آباد کے پارلیمانی بورڈ کے ابتدائی اجلاس کی صدارت کرچکے ہیں
سندھ اور بلوچستان کے بورڈز کے الگ الگ اجلاس آئندہ چند روز میں طلب کئے جائیں گے