سندھشہر شہر

عام انتخابات میں پولیس مکمل طور پر غیر جانبدار رہے گی:آئی جی سندھ

تھرپارکر(نیوز وی او سی آن لائن)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے مٹھی میں پولیس ڈسپنسری اور15کاافتتاح کر دیا اس موقع پر ان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں پولیس مکمل طور پر غیر جانبدار رہے گی اور امن و امان کے قیام پر کوئی سمجھوتانہیں کیاجائے گا۔
مٹھی میں پولیس ڈسپنسری اور15کاافتتاحی تقریب سے خطاب میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا تھا کہ مٹھی میں پولیس کی جانب سے کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرایاجائے گا جس میں تھرپارکر ،عمرکوٹ اور دیگر اضلاع کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ سال کے دوران پولیس کی کارکردگی میں خاطر خواہ تبدیلیاں آئی ہیں اور عام انتخابات میں پولیس مکمل طور پر غیر جانبدار رہے گی اور امن و امان کے قیام پر کوئی سمجھوتانہیں کیاجائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button