پاکستان

عام انتخابات میں بیلٹ پیپرمخصوص فیچر والا ہوگا

عام انتخابات میں استعمال ہونے والے کاغذ کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ، بیلٹ پیپرمخصوص فیچر والا ہوگا ۔
ذرائع کے مطابق مخصوص فیچر والےکاغذ کی ترسیل پاکستان کو شروع ہو گئی ہے۔
حکام الیکشن کمیشن کے مطابق یہ کاغذ برطانیہ اور فرانس سےخریدا گیا ہےجس کی درآمد پر1 ارب روپےسےزائدکی لاگت آئی ہے ۔
مخصوص کاغذبیلٹ پیپرزکی چھپائی کےلیےپرنٹنگ کارپوریشنزکوبھجوادیاگیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button