پاکستان

عامر لیاقت حسین نے دوبارہ بول چینل جوائن کرلیا.

کراچی 31 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
کراچی: سینئر اینکر اور مذہبی اسکالر عامر لیاقت حسین جنہوں نے مشہور ٹی وی چینل” بول” کو خیرآباد کہہ دیا تھا نے واپس چیل جوائن کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت حسین کہ بارے میں کافی عرصہ سے خبریں گردش کررہی تھیں کہ انہیوں نے بول کو خیر آباد کہہ دیا ہے اور دبئی میں اپنے بوتیک کا آغاز کردیا ہے تاہم ان تمام خبروں کےبعد آج عامر لیاقت حسین ” بول ” چینل پر اپنے پروگرام میں ویسے ہی جلوہ گر ہوئے جسیے وہ پہلے ہوا کرتے تھے۔
پروگرام کے آغاز میں عامر لیاقت حسین نے نہ ہی چینل چھوڑنے اور واپس جوائن کرنے بلکہ اپنے متعلق کوئی بات نہ کی بلکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خوب برسے اور انکو امریکی کے لیے ایسا ٹرمپ کارڈ کہہ دیا جو کہ خود امریکا کے لیے خطرناک ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button