شوبز

عامر خان کی خواہش ہے کہ کنگنا رناوت کے ساتھ فلم کریں

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈاداکار عامر خان نے کنگنا رناوت کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان اور کنگنا رناوت نے حال ہی میں کنگنا کی فلم’’’مانی کرنیکا :دی کوئین آف جھانسی‘‘ کے پروڈیوسر کمال جائین سے ملاقات کی ہے۔ جائین نے کنگنا اور عامر کوکاسٹ کر کے ایک اور بالی وڈ فلم بنانے کا عندیہ دیدیا ہے۔ عامر خان ان دنوں ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ پر کام کر رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button