پاکستان

عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرنے کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی

پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کرنے کی امریکی پیشکش ٹھکرا دی ہے۔ روسی میڈیا کے حوالے سے انکشاف میں سامنے آیا ہے۔
پروگرام میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے بدلے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی حوالگی کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ روسی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پشاور جیل سے فرار کروانے کیلئے جیل پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا جسے آئی ایس آئی نے ناکام بنا دیا ۔آئی ایس آئی نے عظیم اقدام اٹھاتے ہوئے پشاور سنٹرل جیل توڑ کر ڈاکٹر شکیل آفریدی کو فرار کرانے کے منصوبے پر پانی پھیر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button