پاکستان

عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی چیلنج

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 اسلام آباد سے عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی گلالئی کی سربراہ کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مخدوم نیاز انقلابی ایڈووکیٹ نے دائر کئے ہیں۔ عائشہ گلالئی نے اعتراضات پر تحریری جواب جمع کرادیا ہے اور کہا کہ ان پر عائد کئے گئے اعتراضات پر پارلیمنٹ میں کمیٹی بنی تھی ،وہ کمیٹی کے سامنے پیش ہوتی رہی ہیں لیکن عمران خان کبھی بھی وہاں پیش نہیں ہوئے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button