پاکستان

کوئی بھی عورت اپنی عزت اس طرح بےنقاب نہیں کرتی جو آج گلالئ نے کی

اسلام آباد 1 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
کوئی بھی عورت اپنی عزت اس طرح بےنقاب نہیں کرتی جو آج گلالئ نے کی .اگر سچ ہے جو بھی کہا میڈم نے تو پھر عمران خان کے گزشتہ 4 سال کے گناہوں میں برابر کی شریک ہیں محترمہ .
کیا،کل انہیں خبر ہوئی کہ خان ایک بد کردار شخص ہے ،4 سال تک اسکو ڈیفنڈ کیوں کرتی رہی .یا پھر میڈم کا حسن کل ہی خان کو نظر آیا اس سے قبل جناب اندھے تھے .
محترمہ کے والد ڈرائیور نہیں رکھتے خود گاڑی چلالتے ہیں کیونکہ انکا قبیلہ بہت غیرت مند ہے کسی غیر آدمی کو گھر میں کام کرنے کی اجازت نہیں ،ایسے گھر والوں نے غیر مردوں کے ساتھ کام کی اجازت بھی دے دی ،،اور دوسری بہیں نا زیبا لباس پہن کے کینیڈا میں پاکستان کے خلاف کھیلتی ہیں .تعجب ہے .میڈم نے جو عمران خان کے بلکل ساتھ جڑ کے تصویر کھنچوائی اس وقت غیرت مر گیئ تھی کیا .
اگر مان لیا یہ سب سچ ہے تو یہ سب نا کرتی بلکہ 4سالوں کے ثبوت پیش کر کے کیس کر دیتی .تا کہ سب کے سامنے اصلیت آجاتی …
‏عائشہ گلالئی خان پہ مغربی کلچر کے فروغ کا الزام اس وقت لگا رہی ہیں جب انکی اپنی سگی بہن ماریہ تور پکئی وزیر شارٹس میں سکواش کھیلتی ہیں. قابل غوروفکرتضاد!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button