ایڈیٹرکاانتخاب
عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس کے دوران جھگڑا، رکن قومی اسمبلی کو پریس کانفرنس چھوڑ کر جانا پڑ گئی
اسلام آباد 1 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
عائشہ گلالئی کی پریس کانفرنس کے دوران جھگڑا ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پریس کانفرنس کرکے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ تاہم پریس کانفرنس کے دوران اس وقت صورتحال ناخوشگوار ہوگئی جب ہال میں موجود صحافی آپس میں جھگڑ پڑے۔ جھگڑے کے باعث رکن قومی اسمبلی کو پریس کانفرنس چھوڑ کر جانا پڑ گئی۔