ایڈیٹرکاانتخاب

عائشہ گلالئی کی جان کو خطرہ ، سکیورٹی کے لیے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد 5 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
پی ٹی آئی کی سابق رہنما عائشہ گلالئی نے سکیورٹی مانگ لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی کے لیے عائشہ گلالئی نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا ۔ خط میں ان کا کہنا تھا کہ میری جان کو خطرہ ہے ۔ مجھے سوشل میڈیا پر تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میری جان کو خطرے کے پیش نظر سکیورٹی فراہم کی جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button