پاکستان

عائشہ گلالئی نے عمران خان پر شراب نوشی کا الزام عائد کیے جانے کی تردید کر دی

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
عائشہ گلالئی نے عمران خان پر شراب نوشی کا الزام عائد کیے جانے کی تردید کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو خیر آباد کہننے والی رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے خود سے منسوب کچھ خبروں کے حوالے سے وضاحت کی ہے۔ عائشہ گلالئی نے وضاحت کی ہے کہ ان کے نام سے ایک خبر منسوب کی گئی ہے جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ انہوں نے عمران خان پر شراب نوشی کا الزام عائد کیا ہے۔ عائشہ گلالئی نے ایسی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ انہوں نے عمران خان پر ایسا کوئی الزام عائد نہیں کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button