ایڈیٹرکاانتخاب

طاہر القادری کا 7 سالہ زینب کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں قیام کا فیصلہ

قصور (نیوز وی او سی آن لائن)عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 7 سالہ زینب کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں قیام کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 7 سالہ زینب کے والد عوامی تحریک کے ملازم ہیں اور بچی کی نماز جنازہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ادا کریں گے۔
عوامی تحریک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ معصوم بچی کے قاتل کی گرفتاری تک قصور میں کریں گے اور متاثرہ خاندان کو انصاف دلائے بغیر نہیں جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button