پاکستان

ضمنی انتخاب این اے 120، برابری پارٹی نے امیدوارکھڑا کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور 30 جولائی 2017
(مصبح گل چیف رپوٹر پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
آئندہ الیکشن میں خود بھی حصہ لوں گا، آرٹیکل 62،63کی شق کوختم کیاجائے۔سربراہ برابری پارٹی گلوکارجواد احمد
برابری پارٹی کے سربراہ گلوکارجواداحمد نے این اے 120میں امیدوارکھڑاکرنے کافیصلہ کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد کاکہناہے کہ الیکشن کی تیاری نہیں تھی،مگراین اے 120میں امیدوارسامنے لائیں گے۔انہوں نے کہاکہ آئندہ عام انتخابات میں خود بھی حصہ لوں گا۔انہوں نے سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیاکہ آئین کے آرٹیکل 62،63کی شق کوختم کیاجائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button