انٹرنیشنل

صومالیا کے وزیر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک

موغا ديشو: صومالیہ کے وزیر برائے عوامی امور کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد سمجھ کر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالین وزیر برائے عوامی امور عباس عبداللہ شیخ کو دہشت گرد سمجھ کر صومالی سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا، حکام کے مطابق صومالین وزیر گاڑی میں جارہے تھے کہ راستے میں سیکیورٹی فورسز نے دوران گشت انہیں دہشت گرد سمجھ کر ایک گلی میں ان کا راستہ روکا اور پھر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وزیر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button