پاکستان

صوبائی حکومت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے،فاروق ستار

(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
صوبائی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پراترآئی،،،پیپلز پارٹی کی قیادت اور اس کاامیدوارحواس باختہ ہوچکے،، فاروق ستار کہتے ہیں،ریٹرننگ افسر سندھ حکومت سے ڈکٹیشن لے رہا ہے،،،الیکشن کمیشن نےہمارے اعتراضات سنے بغیر مستردکردیئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button