ایڈیٹرکاانتخاب

صرف ایک استعفیٰ ہی پنجاب اور وفاقی حکومت کے گرنے کا باعث بن جائے گا: صحافی و اینکر حبیب اکرم

( بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
صحافی و اینکر حبیب اکرم کا کہنا ہے کہ صرف ایک استعفیٰ ہی پنجاب اور وفاقی حکومت کے گرنے کا باعث بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و اینکر حبیب اکرم کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پنجاب اور وفاقی حکومتیں بے حد کمزور ہو چکی ہیں۔ ایک استعفیٰ ہی نہیں بلکہ اگر ہلکی سی بھی ہوا چلی تو مسلم لیگ ن لیگ کی دونوں حکومت گر جائیں گی۔ مسلم لیگ ن اس وقت انتہائی کمزور پوزیشن پر کھڑی ہے۔ اسی لیے مسلم لیگ ن کی حکومتیں کسی بھی وقت کسی بھی واقعے کے باعث گر سکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button