شہر شہرکراچی

صدر پی ایس پی *انیس قائم خانی* کا ہزارہ کمیونٹی کے رہنما سید ناصر علی شاہ اور جلیلہ ایڈوکیٹ سے ٹیلیفونک رابطہ

صدر پی ایس پی *انیس قائم خانی* کا ہزارہ کمیونٹی کے رہنما سید ناصر علی شاہ اور جلیلہ ایڈوکیٹ سے ٹیلیفونک رابطہ۔ *ترجمان پی ایس پی*
کوئٹہ 2 مئ2 018ء (پاکستان بیورو نیوزوی او سی)
صدر پی ایس پی *انیس قائم خانی* نے ہزارہ کمیونٹی کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا
جوا ئنٹ سیکریٹری عطاللہ کرد کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی کے دھرنے میں شریک ہوئے
پی ایس پی ہر فورم پر ہزارہ کمیونٹی کی آواز بنے گی۔ *عطاللہ کرد*
دو رے کا مقصد ہزارہ برادری سے اظہارِ یہکجہتی تھا ۔ اس موقعے پر پی ایس پی بلوچستان کے مقامی عہدیداران بھی ہمراہ تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button