صدر ممنون حسین ایک روزہ دورہ 8 اگست کو کوئٹہ پہنچیں گے

اسلام آباد 7 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
صدر ممنون حسین ایک روزہ دورہ 8 اگست کو کوئٹہ پہنچیں گے
دورہ کوئٹہ میں وزیراعظم بلوچستان محمد خان اچکزئی ، وازیراعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری سمیت ودیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں