ایڈیٹرکاانتخاب

صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب کرلئے

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر3 بجے طلب کرلیاجبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس بھی سہ پہر چار بجے ہو گا۔
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا الگ الگ اجلاس کل سہ پہر کو ہوگا،دونوں ایوان میں اہم قراردوں اور تحاریک پر بحث کریں گے ۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں زینب قتل کیس پر بحث جاری ہے جبکہ سینیٹ کا اجلاس صدر نے کل طلب کر رکھا ہے جس میں اس زینب سمیت دوسرے دلخراش واقعات پر ایوان بالا میں بحث ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button